گورنر سے چترال کی وفد کی ملاقات
🗓 15 Aug 2026
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی چترال کے وفد سے ملاقات
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے چترال سے آئے ہوئے ایک وفد سے ملاقات کی، جس میں سید ناصر علی شاہ صدر پولو ایسوسی ایشن لاسپور، مسٹر شیر زمین، چیئرمین ویلج کونسل، غازی خان، صدر پیپلز پارٹی تحصیل دروش، اور غلام، ممبر ویلج کونسل شامل تھے۔
گورنر فیصل کریم کنڈی نے سید ناصر علی شاہ پیرزادہ کو لاسپور کی پولو ٹیموں کی شندور پولو فیسٹیول میں شاندار کارکردگی اور پولو کی فروغ کے لیے ان کی بہترین خدمات کے اعتراف میں شیلڈ پیش کی۔
گورنر نے مسٹر شیر زمین کو بھی شیلڈ سے نوازا۔ انہوں نے ارندو بارڈر پر نورستان اور کنڑ کے قبائلی عمائدین کے ساتھ جرگے کے ذریعے امن کے قیام اور سینکڑوں بے گھر افراد کی واپسی میں اہم کردار ادا کیا، جو ضلع چترال کے دیگر علاقوں میں نقل مکانی پر مجبور ہوئے تھے۔
ایسی کاوشیں امن، باہمی ہم آہنگی اور سرحدی علاقوں کے لوگوں کے درمیان دیرینہ تعلقات کے فروغ میں قابلِ تحسین ہیں۔